29 مارچ 2017 - 15:07
تصویری رپورٹ: عراقی فورسز کا موصل میں آپریشن جاری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر موصل کو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے لئے عراقی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔